Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرآن و حدیث سے نماز کیلئے وضو کا ثبوت

Answered by
مولانا عابد عطاری مدنی
Issued
19 ربیع الاول 1448 - / 01 اگست 2026

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا نماز کے لیے وضو قرآن وحدیث سے ثابت ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نماز کے لیے وضو قرآن وحدیث سے ثابت ہے ؟ جواب نماز کے لیے وضو کرنے کا حکم قرآن کریم میں واضح طور پر موجود ہے نیز کثیر احادیث طیبہ میں بھی اس کا حکم ، ترغیب، ترہیب، فضائل موجود ہیں ، ذیل میں اسی تعلق سے چند دلائل ملاحظہ فرمائیں : نماز کے لیے وضو کرنے کا حکم قرآن کریم میں موجود ہے چنانچہ پارہ 6 سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 6 میں ہے : (يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلوةِ فَاغْسِلُوا وُجُوْهَكُمْ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.