Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سیرت نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 026-FatwaQA
- Issued
- 14 ربیع الاول 1448 - 28 اگست 2026
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سیرت نام کا مطلب اور یہ نام رکھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچی کا سیرت نام رکھنا کیسا ؟ جواب سیرت جس کا معنی طریقہ ، طرز زندگی، عادت و خصلت " ہے ۔ معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام ازواج مطہرات و صحابیات یا تابعات و صالحات رضی اللہ تعالی عنہن کے نام پر رکھیں کہ احادیث میں نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے ۔ القاموس الوحید میں ہے : "السيرة " معنی سوانح عمری، طریقه ، چال چلن ، طور طریق، برتاؤ ، عادت و خصلت ، طرز زندگی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.