Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

احرام میں آئی ڈراپ ڈالنا کیسا؟

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی فتوی نمبر : 025-FatwaQA
Fatwa no.
025-FatwaQA
Issued
14 ربیع الاول 1448 / 27 اگست 2026

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حالت احرام میں آنکھوں میں قطرے ڈالنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حالت احرام میں آئی ڈراپ ڈال سکتے ہیں ؟ جواب جی ہاں ! حالت احرام میں آئی ڈراپ ڈال سکتے ہیں جبکہ وہ ڈراپ ایسی خوشبو والے نہ ہوں کہ جن میں آگ کا عمل نہ کیا ہو ۔ عمومی طور پر آئی ڈراپ میں خوشبو نہیں ہوتی اور حدیث پاک میں احرام کی حالت میں بیماری کی وجہ سے ایک صحابی رضی اللہ عنہ کو آ نکھ میں ایک خاص قسم کی دوا ڈالنے کی اجازت عطا فرمائی گئی ہے تاہم اگر ان ڈراپس میں کچھی خوشبو شامل کی گئی ہو جسے حرارت دے کر پکا یا نہ گیا ہو…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.