Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت موسیٰ کا حضرت عزرائیل کو تھپڑ مارنے والا واقعہ درست ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حضرت موسیٰ علیہ السلام کا حضرت عزرائیل علیہ السلام کو تھپڑ مارنے کے واقعے کی حقیقت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا حضرت موسی علی نبینا وعلیہ السلام کا حضرت عزرائیل علیہ السلام کو تھپڑ مارنے سے آنکھ نکل جانے والا واقعہ درست ہے ؟ جواب جی ہاں! صحیح بخاری، صحیح مسلم ، جامع ترمذی اور دیگر متعدد احادیث کی کتب میں یہ حدیث پاک ہے واللفظ للمسلم : عن أبي هريرة، قال : أرسل ملك الموت الى موسی علیه السلام، فلما جاءه صکه ففقأ عينه، فرجع الى ربه فقال : أرسلتني الى عبد لا يريد الموت، قال فرد الله اليه عينه وقال: ارجع اليه فقل له: يضع…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.