Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وضو میں سر کے مسح کا طریقہ
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم وضو میں سر کے مسح کرنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وضو میں سر کے مسح کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟ جواب مرد و عورت دونوں کے لئے وضو میں چوتھائی سر کا مسح کرنا فرض، اور پورے سر کا مسح کرنا سنت مؤکدہ ہے ، اگر کسی نے پورے سر کا صبح نہ کیا بلکہ اس سے کم کیا تو وضو ہو جائے گا، لیکن بلاعذر اس کی عادت بنا لینے سے وہ گنہگار ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.