Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وضو میں پاؤں کی انگلیوں کے خلال کا طریقہ

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم وضو میں پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وضو میں پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب وضو کرتے ہوئے پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرنا سنت ہے ، اس کا طریقہ یہ ہے کہ پاؤں کی انگلیوں کا خلال بائیں ہاتھ کی چھنگلیا ( یعنی سب سے چھوٹی انگلی) سے کیا جائے اور داہنے پاؤں کی چھنگلیا سے شروع کرے اور انگوٹھے پر ختم کرے اور پھر بائیں پاؤں میں انگوٹھے سے شروع کر کے چھنگلیا پر ختم کرے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.