Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا میت کو غسل دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

Answered by
مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
Fatwa no.
011-FatwaQA
Issued
07 ربیع الاول 1448ھ /21 اگست 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم میت کو غسل دینے سے وضو ٹوٹنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے کہ کیا میت کو غسل دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب میت کو غسل دینے کے بعد غسل دینے والے پر وضو کر نالازم نہیں ہے ، کہ میت کو غسل دینے سے وضو نہیں ٹوٹتا، وضو توڑنے والے چند خاص اسباب ہیں ، میت کو غسل دینا ان میں سے نہیں ہے ، اسی طرح میت کو غسل دینے سے غسل دینے والے پر غسل کرنا بھی لازم نہیں ہو جاتا ، البتہ غسل میت کے بعد غسل یا وضو کرنا مستحب ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.