Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وضو میں ہاتھ کی انگلیوں کا خلال کیسے کریں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم وضو میں ہاتھ کی انگلیوں کا خلال کرنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وضو میں ہاتھ کی انگلیوں کا خلال کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟ جواب وضو کے دوران دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کا خلال سنت ہے ، اور اس کا طریقہ تشبیک ہے ، یعنی ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں داخل کرنا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.