Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وضو میں گٹوں تک ہاتھ دھونے کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم وضو میں گٹوں تک ہاتھ دوبارہ دھونے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وضو کے شروع میں گٹوں تک ہاتھ دھونے کا کیا حکم ہے ؟ نیز کیا جب پورا بازو کہنیوں تک دھویا جائے گا تو گٹوں تک ہاتھ دوبارہ پھر دھونے ہوں گے ؟ جواب وضو کے شروع میں دونوں ہاتھوں کو کلائیوں (گٹوں) تک تین مرتبہ دھونا سنت ہے ، اس دھونے میں گئے شامل ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.