Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نفاس والی عورت کا نئی چیز استعمال کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نئی چیز نفاس والی عورت کے استعمال کرنے سے منحوس ہو جاتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نفاس والی عورت ( یعنی ایسی عورت جسے بچے کی پیدائش کے بعد خون آئے ) گھر میں نئی چیز مثلاً : واشنگ مشین، فریج یا فرنیچر استعمال کرے تو اس میں نحوست آتی ہے ؟ جواب جی نہیں ! نفاس والی عورت ( یعنی ایسی عورت جسے بچے کی پیدائش کے بعد خون آئے) کے واشنگ مشین، فریج، فرنیچر یا گھر کی کسی نئی چیز کو استعمال کرنے سے اس میں نہ ناپاکی آتی ہے اور نہ کوئی نخوست پیدا ہوتی ہے ، بلکہ وہ چیز بدستور پاک اور قابل استعمال…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.