Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

استحاضہ کسے کہتے ہیں اور اس حالت میں نماز کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم استخاصہ کی تعریف اور حالت استخاصہ میں نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ استحاضہ کسے کہتے ہیں؟ نیز کیا اس حالت میں نماز معاف ہے؟ جواب حیض (ماہواری) اور نفاس (بچے کی پیدائش کے بعد آنے والے خون) کے علاوہ عورت کے رحم سے آنے والے خون کو استخاصہ کہتے ہیں ۔ جس عورت کے بارے میں شرعی اصول و ضوابط کے مطابق یہ ثابت ہو جائے کہ اسے آنے والا خون استخاصہ ہے ، اسے متخاصہ کہتے ہیں ۔ استخاصہ والی عورت نماز، روزہ اور دیگر عبادات ادا کرے گی، کیونکہ استخاصہ کے احکام حیض و نفاس کے احکام سے مختلف ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.