Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟

Answer (beginning)

میڈیکل اسٹور میں جو ادویات ایکسپائر (expire) یعنی زائد المیعاد ہو جائیں، تو ان کے ایکسپائر ہونے کا علم ہوتے ہوئے ، انہیں مریضوں کے لیے بغیر بتائے فروخت کرنا شر عاناجائز ، حرام و گناہ ہے، کیونکہ ایکسپائر ادویات عموما مضر (نقصان دہ) ہوتی ہیں، بلکہ بعض اوقات تو جان لیوا بھی ثابت ہو جاتی ہیں اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے کسی کو ضر ر (نقصان) پہنچانے سے منع فرمایا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.