Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسافر امام اپنے مسافر ہونے کا اعلان کب کرے؟
- Fatwa no.
- 153-Book
- Issued
- 20 جمادی الاولی 1445ھ /05دسمبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسافر امام اپنے مسافر ہونے کا اعلان کب کرے؟ نماز شروع کرتے وقت یا نماز مکمل کرنے کے بعد ؟
Answer (beginning)
مسافر امام کو چاہیے کہ نماز شروع کرتے وقت اپنے مسافر ہونے کا اظہار کر دے اور شروع میں نہ کیا، تو نماز کے بعد یوں کہہ دے کہ اپنی نمازیں پوری کر لو میں مسافر ہوں، بلکہ شروع میں اظہار کر دیا ہو ، تب بھی سلام کے بعد یہ کہہ دے اور اصح قول کے مطابق یہ بعد والا اعلان دونوں طرف سلام پھیرنے کے بعد کیا جائے گا۔ تنویر الابصار و در مختار میں ہے: " ( وندب للامام) وفي شرح الإرشاد ينبغي أن يخبرهم قبل شروعه وإلا فبعد سلامه (أن يقول) بعد التسليمتين في الأصح «أتمواصلاتكم فإني مسافر)(مسافر) امام کے لیے مستحب ہے کہ اصح قول کے مطابق دونوں طرف سلام پھیرنے کے بعد یوں کہے کہ اپنی نماز پوری کر لو کہ میں مسافر ہوں اور…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.