Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے میں کھٹی ڈکاریں آنے سے روزے کا حکم؟
- Fatwa no.
- 17
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو سحری کا وقت ختم ہونے کے چند منٹ بعد کھٹی ڈکار آئے ، جس کی وجہ سے حلق میں پانی محسوس ہو اور وہ حلق سے واپس چلا جائے تو کیا ایسی صورت میں روزہ ٹوٹ جائے گا؟
Answer (beginning)
کھٹی ڈکار آنے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا اگرچہ ڈکار آنے سے پانی حلق تک آجائے اور واپس بھی لوٹ جائے جیسا کہ روزے کی حالت میں منہ بھر سے کم تے آنے اور واپس چلی جانے کی صورت میں روزہ نہیں ٹوٹتا۔ (ماخوذ از رد المحتار، جلد 3، صفحه 450) (فتاوی رضویہ، جلد 10، صفحه 486) (بهارِ شریعت،جلد1، صفحه 988) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دام الان اهانت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.