Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا جھاگ والی مسواک سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
- Fatwa no.
- 18
- Issued
- 07 رمضان المبارک 1442ھ /20 اپریل 2021ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا روزہ میں جھاگ والی مسواک کر سکتے ہیں یا نہیں؟
Answer (beginning)
روزہ کی حالت میں ہر قسم کی مسواک کر سکتے ہیں، اس کے کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، بلکہ جس طرح عام دنوں میں مسواک کرنا سنت ہے۔ اسی طرح روزہ کی حالت میں بھی سنت ہے، البتہ یہ بات یادر ہے کہ اگر روزہ دار ہو نا یاد ہو اور چبانے سے ریشے ٹوٹتے ہوں یا ذائقہ محسوس ہو، تو چبانے سے بچنا چاہیے۔ فتاویٰ عالمگیری میں ہے: " ولا بأس بالسواك الرطب واليابس فی الغداة والعشی، یعنی روزہ کی حالت میں مسواک کرنے میں کوئی حرج نہیں خواہ مسواک خشک ہو یا تر اور خواہ صبح کی جائے یا شام کو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.