Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
”Breathable“نیل پالش لگائی ہو، تو وضو و غسل کا حکم
- Fatwa no.
- 60
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ مارکیٹ میں " Breathable Nail Polish“ کے نام سے ایک نئی نیل پالش آئی ہے، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ پانی کو ناخن تک پہنچنے میں رکاوٹ نہیں بنتی۔ سوال یہ کرنا تھا کہ اس نیل پالش کو اتارے بغیر اگر وضو کیا جائے، تو وضو ہو جائے گا یا نہیں؟
Answer (beginning)
”Breathable Nail Polish“ کے متعلق مختلف ویب سائٹس اور دیگر ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کا خلاصہ یہ ہے کہ یہ نیل پالش نارمل استعمال ہونے والی نیل پالش کی بنسبت ناخنوں کے لیے مفید سمجھی جاتی ہے، کیونکہ عام طور پر استعمال ہونے والی نیل پالش ناخنوں تک آکسیجن اور پانی کے اثرات پہنچنے میں رکاوٹ بنتی ہے اور آکسیجن اور پانی نہ ملنے کی وجہ سے ناخنوں کی خوبصورتی ختم ہو جاتی ہے اور بعض اوقات اس کے علاوہ بھی کئی منفی اثرات ظاہر ہو سکتے ہیں، لہذا ان منفی اثرات سے بچنے کے لیے مختلف کاسمیٹک کمپنیز (Cosmetic Companies) نے ”Breathable Nail Polish“ کے نام سے ایک نیل پالش متعارف کروائی ہے، جس کی خصوصیت یہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.