Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حیض کی حالت میں طواف زیارت کا حکم

Answered by
مفتی ابوالحسن محمد ہاشم خان عطاری
Fatwa no.
208-Book

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرح عورت کے مخصوص ایام میں فرض طواف کا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ حج کے موقع پر اگر کسی عورت کو 8 ذوالحجۃ الحرام کے دن ماہواری آئے اور ماہواری ختم ہونے سے پہلے اس کی واپسی کی ٹکٹ ہو اور اس نے طواف زیارت نہ کیا ہو، ٹکٹ منسوخ کروانے میں شد به دشواری کا سامنا ہو تو اس صورت میں اس کے لئے شریعت مطہرہ کی روشنی میں کیا حل ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.