Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عدت میں باہر نکلنے سے عدت ٹوٹ جاتی ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 205-Book
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم گھر سے باہر نکلنے پر عدت دوبارہ شروع سے کرنی ہوگی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری بہن کو تین طلاقیں ہو گئی ہیں، جس کی ابھی وہ عدت گزار رہی ہے ۔ ایک دن وہ گھر سے نکل کر پاس ہی بھائی کے گھر کھانا کھانے چلی گئی، تو کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ عدت کے دوران گھر سے باہر نکلنے پر عدت ٹوٹ جاتی ہے ، لہذا ان کو اب نئے سرے سے عدت کرنی ہوگی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.