Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عمرے کے طواف و سعی کے بعد شوہر کا حلق یا تقصیر کرنا

Answered by
مفتی ابوالحسن محمد ہاشم خان عطاری
Fatwa no.
202-Book

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عورت کا عمرے کے طواف وسعی کے بعد اپنے شوہر کا حلق یا تقصیر کرنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت جو عمرہ کے طواف وسعی سے فارغ ہو چکی، ابھی تقصیر نہیں کی وہ اپنے شوہر کے احرام سے نکلنے کے وقت (یعنی اس کے عمرہ کے طواف وسعی سے فارغ ہونے کے بعد) کیا اس کا حلق یا تقصیر کر سکتی ہے ؟ جواب جی ہاں ! کر سکتی ہے کہ جب احرام سے باہر ہونے کا وقت آگیا، تو اب مُحرم اپنا یا دوسرے کا سر مونڈ سکتا ہے ، اگرچہ یہ دوسرا بھی مُحرم ہو اور اسکا احرام سے باہر ہونے کا وقت آ گیا ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.