Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عدت میں ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کروانے جانا کیسا؟
- Answered by
- مولانا سر فراز عطاری مدنی مصدق : مفتی فضیل رضا عطاری
- Fatwa no.
- 201-Book
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عدت کے دوران ڈاکٹر کو چیک کرانے گھر سے باہر جانا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر کا انتقال ہو گیا ہے ، پوچھنا یہ ہے کہ میری عدت کب تک ہوگی جبکہ میں حمل سے ہوں اور عدت کے دوران ڈاکٹر کو چیک کرانے کے لئے جا سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب شوہر کی وفات کی صورت میں عورت اگر حاملہ ہو، تو اس کی عدت وضع حمل یعنی بچہ پیدا ہونے تک ہے ۔ لہذا آپ کی عدت وضع حمل تک ہے ، جب بچے کی پیدائش ہو جائے ، تو آپ کی عدت ختم ہو جائے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.