Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عدت وفات ایک ہی کمرے میں گزارنا ضروری ہے؟
- Answered by
- مولا نا محمد شفیق عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 200-Book
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا عدت وفات والی خاتون ایک ہی کمرے میں رہے گی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عدت وفات گزار نے والی خاتون کیا گھر کے مختلف کمروں میں جا سکتی ہے ؟ نیز کیا صحن میں بھی اس کا آنا ٹھیک ہے یا نہیں ؟ لوگوں سے سنا ہے کہ ایک کمرے سے دوسرے میں بھی نہیں جاسکتی اور نہ ہی صحن میں آسکتی ہے اس بارے میں رہنمائی فرمائیں؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.