Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دو بیویاں عدت وفات کہاں گزاریں گی؟

Answered by
مولانا محمد فراز عطاری مدنی
Fatwa no.
199-Book علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم دو بیویاں ہوں تو شوہر کے انتقال کے بعد دونوں عدت کہاں گزاریں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے دو شادیاں کی تھیں، دونوں بیویوں کو اس نے الگ الگ گھر لے کے دیا ہوا تھا، دونوں بیویاں اپنے بچوں کے ساتھ اسی الگ الگ گھر میں ہی رہتی تھیں ، البتہ شوہر دوسری بیوی کے پاس رہتا تھا ۔ اب شوہر کا انتقال ہو گیا ہے، تو پہلی بیوی چاہتی ہے کہ چونکہ میرا شوہر دوسری بیوی کے پاس رہتا تھا، لہذا دوسری بیوی کے گھر جا کر عدت گزارے، کیا اس کی اجازت ہوگی یا نہیں؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.