Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب

Question

مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا یہ بات درست ہے کہ جو شخص مسجد قباء شریف میں دو رکعت نفل ادا کرے ، اُسے عمرے کے برابر ثواب حاصل ہوتا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

جی ہاں! جو شخص مسجد قباء شریف حاضر ہو اور دو رکعت نفل ادا کرے ، تو اُسے ایک عمرہ کے برابر آخر و ثواب حاصل ہونے کی بشارت ہے ۔ چنانچہ امام ابو عبد الله محمد بن یزید قزوینی رحمه الله تعالیٰ علیہ (سالِ وفات : 273ھ /887ء) فرمانِ مصطفیٰ صَلَّى الله تعالیٰ علیہ والہ و سلم روایت کرتے ہیں : ” من تطهر في بيته ثم أتى مسجد قباء، فصلى فيه صلاة، كان له كأجر عمرة ترجمہ : جس نے اپنے گھر سے اچھی طرح وضو کیا، پھر مسجد قباء آیا اور اُس میں نماز ادا کی ، تو اس کے لیے ایک عمرہ کے برابر ثواب ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.