Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدۂِ تعظیمی کرنے کا شرعی حکم
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ رمضان المبارک 1441ھ
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سجدۂ تعظیمی کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟شرعاً جائز ہے یا نہیں ؟ قرآن و سنت کی روشنی میں بیان فرمائیں۔
Answer (beginning)
سجدہ کی دو قسمیں ہیں: (1) محمد عبادت (2) سجدۂ تعظیمی سجدہ عبادت اللہ کا حق ہے جو غیر خدا کے لئے کسی بھی شریعت میں لمحہ بھر کے لئے بھی جائز نہیں ہوا اگر غیر خدا کو سجدہ عبادت کسی نے کیا تو واضح طور پر کافر ہو جائے گا۔ جبکہ سجدہ تعظیمی (یعنی اللہ کی طرف سے کسی کو ملنے والی عظمت کے اظہار کے لئے سجدہ کرنا) پچھلی شریعتوں میں جائز تھا جیسے حضرت آدم علیہ السّلام کو فرشتوں نے اور حضرت یوسف علیہ السّلام کو آپ کے بھائیوں اور آپ کے والدین نے سجدہ کیا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.