Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عقدِ مضاربت ختم کرنے کا طریقہ
- Answered by
- ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینه شعبان المعظم 1441ھ
Question
دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ رب المال اور مضارب باہمی رضامندی سے عقدِ مضار بت ختم کرنا چاہیں تو اس کا کیا طریقہ کار ہو گا؟ جواب
Answer (beginning)
ربُّ المال (Investor) اور مضارب (Workingpartner) باہمی رضامندی سے جب بھی مضاربت (SleepingPartnership) ختم کرنا چاہیں، کر سکتے ہیں ۔ مضاربت ختم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ مضاربت ختم ہو تو جتنی رقم کیش کی صورت میں موجود ہے ، اس سے مزید خریداری نہ کریں ، مضاربت کے پیسوں سے خریدا گیا مال موجود ہے تو مارب اس مال کو بیچ کر کیش کی صورت میں لے آئے اور جمع ہونے والی اس رقم سے بھی مزید کوئی خریداری نہ کرے ۔ ساری رقم کیش کی صورت میں آنے کے بعد تمام اخراجات (Expenses) مال مضاربت سے الگ کر لیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.