Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مریض کا بیٹھ کر نماز پڑھنے کی کیفیت اور شرعی حکم
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ شعبان المعظم 1441ھ
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جن صورتوں میں شریعت نے بیٹھ کر نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے ،ان صورتوں میں بیٹھنے کی کوئی خاص کیفیتا ختیار کر نالازم ہے یا جس طرح مریض کو آسانی ہو ، اسی طریقے سے بیٹھ کر نماز ادا کر سکتا ہے؟
Answer (beginning)
جن صورتوں میں نمازی کو بیٹھ کر نماز پڑھنے کی اجازت ملتی ہے، اس میں کوئی خاص طریقہ اختیار کرنالازم نہیں البتہ اگر دو زانو بیٹھنا آسان ہو اور اس کے علاوہ مثلاً چار زانو ( چوکڑی مار کر بیٹھنے میں زیادہ تکلیف محسوس ہو یا دوسری طرح بیٹھنے کے برابر ہو مثلاً جتنی تکلیف دو زانو بیٹھنے میں محسوس ہو، اتنی ہی تکلیف چار زانو بیٹھنے میں محسوس ہو تو دوزانو بیٹھنا بہتر ہے اور اگر چار زانو بیٹھنے میں کم تکلیف ہو تو اس حالت پر بھی بیٹھا جاسکتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.