Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دورانِ خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا کیسا؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ رجب المرجب 1441ه
Question
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا خطبے کے دوران جمعہ کی سنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟ اگر دوران خطبہ شروع کر دیں تو کیا حکم ہے؟ اور اگر خطبہ سے پہلے شروع کر دیں تو خطبہ شروع ہونے پر کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
دورانِ خطبہ جمعہ کی سنتیں پڑھنا مکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے، اگر دورانِ خطبہ سنتیں شروع کر لیں، تو توڑ نا واجب اور غیر مکر وہ وقت میں اس کی قضا کرنا واجب اور اگر مکمل کر لیں تو سنتیں ادا ہو جائیں گی مگر گنہ گار ہو گا اور اگر خطبہ سے پہلے شروع کر لیں تھیں تو اب درمیان میں قطع نہ کرے ، بلکہ چار رکعتیں مکمل پڑھے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat Darulift Ahlesunnat (0) feedback@daraliftachlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.