Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر مسلم کی دکان سے گوشت خریدنا کیسا؟

Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ جمادی الاولی 1441ھ

Question

ہیں؟ دَارُ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا کسی غیر مسلم کی دکان سے گوشت خرید سکتے

Answer (beginning)

جب مالک غیر مسلم ہے تو اس کی دکان سے مسلمان گوشت نہیں خرید سکتا۔ اعلیٰ حضرت امام اہلِ سنت رحمة اللہ علیہ سے فتاویٰ رضویہ میں سوال ہوا کہ جو شخص مسلمان باوجود سمجھانے کے مسلمان قصائی کو چھوڑ کر پرانی روش پر ضداً ہندو کھٹکوں ایک ذات کا نام ) کے یہاں پر گوشت لینے پر آمادہ ہو، اس پر کیا حکم ہے ؟آپ رحمۃ اللہ علیہ نے جواب دیا : ”ایسا شخص حرام خوار حرام ،کار مستحق عذاب پر وردگار، سزاوار عذاب نار ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.