Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نمازِ جنازہ کے بعد میّت کا چہرہ دیکھنا کیسا؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ جمادی الاولی 1441ھ
Question
کا دَارُ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز جنازہ پڑھنے کے بعد میت کا چہرہ دیکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
نماز جناز و پڑھنے سے پہلے اور بعد ، میت کا چہر دیکھنا جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ اس بات کا خیال رکھا جائے کہ میت چہرہ دیکھنے دکھانے کے معاملات میں اس کی تدفین میں دیر نہ ہو کہ شریعت مطہرہ میں میت کی تجہیز و تکفین میں جلدی کرنے کا حکم ہے ، اور بلا ضرورت تاخیر کرنے سے منع فرمایا ہے۔ (فتاوی تاتار خانیه، ج 3، ص 78، فتاوی فیض الرسول، ج 3، ص 415) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.