Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟

Fatwa no.
1030:Gul

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ جو کہا جاتا ہے کہ میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر اتنی دیر تک ٹھہرا جائے کہ جتنی دیر میں اونٹ ذبح کر کے اس کا گوشت تقسیم کر دیا جائے ، یہ بات کہاں تک درست ہے ؟

Answer (beginning)

میت کو دفن کرنے کے بعد اتنی دیر تک قبر پر ٹھہر نا مستحب ہے کہ جتنی دیر تک اونٹ کو ذبح کر کے اس کا گوشت تقسیم کر دیا جائے ، یہ بات حدیث پاک سے ثابت ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat Dar-ul-Ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net 目

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.