Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیاسجدہ ٔ شکر کے لئے وضو ضروری ہے؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الثانی 1441ھ
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا سجدہ شکر کے لئے وضو ضروری ہے؟
Answer (beginning)
نماز کی طرح سجدۂ شکر بھی ایسی عبادت مقصودہ ہے جس کے لئے طہارت کا ملہ شرط ہے، یعنی یہ شرط ہے کہ حدث اکبر (غسل فرض کرنے والی چیز ) اور حدث اصغر (وضو توڑنے والی چیز ) دونوں سے پاک ہو۔ لہذا سجدۂ شکر کے لئے بھی حدث اکبر و اصغر دونوں سے پاک ہونا ضروری ہے۔ حضور علیہ الصلوۃ والسَّلام نے ارشاد فرمایا: ”مفتاح الصلاة الطهور “ یعنی طہارت نماز کی گنجی ہے۔ اس حدیث پاک کی شرح میں علامہ بدر الدین عینی حنفی علیه الرحمه فرماتے ہیں: ” أجمعت الأمة على تحريم الصلاة بغير طهارة من ماء أو تراب، أي صلاة كانت حتى سجدة التلاوة، وسجدة الشكر وصلاة الجنازة “ یعنی امت کا اس پر اجماع ہے کہ پانی یا مٹی سے طہارت حاصل کئے بغیر…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.