Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پلاسٹک یا لوہے کا بنا ہواچشمہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الثانی 1441ھ

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ پلاسٹک یا لو ہے وغیرہ کی دھات سے بنا ہوا چشمہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا محمد ارسلان ( گلستان جوہر ، کراچی)

Answer (beginning)

چشمے کا فریم خواہ پلاسٹک سے بنا ہو یا کسی بھی دھات سے اسے پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے، جبکہ ناک کی ہڈی زمین پر جسم رہی ہو۔ سجدے میں پیشانی کا لگا نا فرض ہے جبکہ ناک کی ہڈی کا لگانا واجب ہے اس لئے اگر چشمہ کی وجہ سے ناک کی ہڈی زمین پر نہ جمتی ہو یا چشمے کی وجہ سے صرف ناک کی نوک ہی لگائی ہو تو ترک واجب کی بنا پر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہو گا یعنی اس حالت میں پڑھنی گناہ اور پڑھ لی ہو تو اس کا اعادہ ( یعنی نماز دوہرانا ) واجب ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.