Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا قبر میں شجرہ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
- Fatwa no.
- 1029:Gul
- Issued
- 24 محرم الحرام 1438ھ /26اکتوبر 2016ء
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قبر کے اندر شجرہ شریف رکھ سکتے ہیں یا نہیں اور اگر رکھ سکتے ہیں تو کہاں پر رکھنا چاہیے ؟
Answer (beginning)
قبر میں حصول برکت کے لئے شجرہ شریف رکھنا جائز ہے اور قبر میں رکھنے کے علماء کرام علیہم الرضوان نے دو طریقے بیان کئے ہیں ایک یہ کہ میت کے سرہانے طاق بنا کر رکھا جائے اور دوسرا یہ ہے کہ میت کے سامنے قبلہ والی دیوار میں طاق بنا کر رکھا جائے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَن مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.