Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اللّٰہ کا ایک نام نور ہے تو اس نور کا کیا مطلب ہے؟

Fatwa no.
1032:Gul
Issued
27 محرم الحرام 1438ھ/29اکتوبر 2016ء

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی کا ایک نام نور ہے تو اس نور سے کیا معنی مراد ہیں؟

Answer (beginning)

سائل: فهد جواد نور اللہ تبارک و تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے اور علمائے اسلام علیہم الرضوان نے اس کے مختلف معانی بیان کئے ہیں مثلا زمین و آسمان کوروشن کرنے والا، زمین و آسمان والوں کو ہدایت دینا، آسمان کو ملائکہ اور زمین کو انبیاء مومنین سے زینت دینے والا وغیرہ وغیرہ۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَن مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.