Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
معصوم کا معنی اور بچوں کو معصوم کہنا کیسا؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ ربیع الاول 1441ھ
Question
(دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بچوں کو معصوم کہنا درست ہے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
شریعت کی اصطلاح میں ”معصوم“ صرف انبیائے کرام اور فرشتے ہیں ان کے سوا کوئی معصوم نہیں ہوتا اور معصوم ہونے کا مطلب شریعت میں یہ ہے کہ ان کے لئے حفظ الہی کا وعدہ ہو چکا جس کے سبب ان سے گناہ ہو ناشر عاً محال ہے۔ اس لحاظ سے انبیائے کرام اور فرشتوں کے سوا کسی کو بھی معصوم کہنا ہر گز جائز نہیں بلاشبہ گمراہی و بد دینی ہے۔ یادر ہے کہ اکابر اولیائے کرام سے بھی اگر چہ گناہ نہیں ہوتا کہ اللہ تعالیٰ انھیں محفوظ رکھتا ہے مگر ان سے گناہ ہو ناشر عا محال بھی نہیں ہوتا لہذا اس حوالہ سے بھی کسی قسم کی غلط فہمی کا شکار نہیں ہو نا چاہئے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.