Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نمازِ جنازہ میں دیکھ کر دعائیں پڑھنا

Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ صفر المظفر 1441ھ

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کو جنازے کی دعائیں یاد نہ ہوں اور وہ نماز جنازہ میں سامنے دیوار پر لکھی ہوئی دعائیں دیکھ کر پڑھے تو کیا اس طرح اس کی نماز ہو جائے گی ؟

Answer (beginning)

جس شخص کو جنازے کی دعائیں یاد نہ ہوں، وہ اگر نماز جنازہ میں سامنے دیوار پر لکھی ہوئی دعائیں دیکھ کر پڑھے گا تو اس کی نماز فاسد ہو جائے گی کیونکہ یہ نماز کے باہر سے سیکھنا ہے اور نماز کے باہر سے سیکھنا جس طرح عام نماز کو فاسد کر دیتا ہے اسی طرح نماز جنازہ کو بھی فاسد کر دیتا ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.