Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

داڑھی مُونڈنے پر اُجرت لینا

Answered by
مفتی هاشم صاحب مدظله العالی
Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ صفر المظفر 1441ه

Question

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ داڑھی مونڈنے پر اجرت لینا کیسا؟ حلال ہے یا حرام ہے؟

Answer (beginning)

کم از کم ایک مشت داڑھی رکھنا واجب ہے اور مونڈنا یا مونڈوانا دونوں حرام ہیں، چونکہ حرام کام پر اجارہ کرنا ناجائز و گناہ ہے ، لہذا اس کی اُجرت حرام ہے، جس سے یہ اجرت لی ہے اسے واپس کرے وہ نہ رہے ہوں تو ان کے ورثہ کو دے اور اگر پتانہ چلے تو فقیروں پر اسے صدقہ کر دے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat daruliftoahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftAhlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.