Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گندم کی پِسوائی کی اُجرت میں اسی سے آٹا دینا کیسا؟

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) چکی والے اور گندم پسوانے والے میں اگر یہ بات طے ہوتی ہے کہ چکی والا دس کلو گندم پیس کر دے گا اور اس میں سے ایک کلو آٹا بطورِ اُجرت رکھ لے گا اور دونوں اس پر راضی ہوں تو کیا کوئی حرج ہے؟

Answer (beginning)

مسلمان شریعت کے بتائے گئے اصول وضوابط کا پابند ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ایسا کرنے سے منع فرمایا ہے چنانچہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : " نھی عن عسب الفحل وعن قفيز الطحان “ ترجمہ : نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نر جانور کی بجفتی کی اجرت اور قنیز طحان سے منع فرمایا ہے۔ (کنز العمال، جز 4 ، ج 2، ص 35، حدیث: 9640) علامہ بدرالدین عینی حنفی علیہ الرحمہ اس کی صورتیں بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں : ”و تفسیر قفيز الطحان: ان يستاجر ثورا ليطحن له حنطة بقفيز من دقيقه الخ“ ترجمہ : اور تیز طحان کا مطلب یہ ہے کہ کسی نے گندم پینے کے لئے بیل کرائے پر لیا اور طے یہ پایا کہ اسی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.