Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مارخور حلال ہے یا حرام؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ محرم الحرام 1441ھ
Question
دَارُ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مارخور حلال جانور ہے یا حرام؟
Answer (beginning)
مارخور بکرے سے بڑا ایک جنگلی جانور اور گھاس پھونس کھانے والا چوپایہ ہے ، یہ حلال ہے، اس کے حرام ہونے کی کوئی وجہ نہیں جب کوئی چو پایا ایسا ہو کہ نہ توڑی ناب ( حرام چوپایوں کے جو دودانت باہر نکلے ہوتے ہیں وہ انیاب کہلاتے ہیں ) ہو یاڈی ناب تو ہو لیکن اس سے شکار نہ کرتا ہو جیسا کہ اونٹ اور نہ ہی مردار خور ہو تو وہ حلال ہوتا ہے اور مار خور میں یہ دونوں وصف پائے جاتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.