Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جاتے وقت خدا حافظ کہنا

Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ محرم الحرام 1441ھ

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لوگ ملاقات کے بعد جاتے وقت خدا حافظ کہتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟

Answer (beginning)

ملاقات کر کے جاتے وقت بھی سلام کرنا سنت ہے، حدیث پاک میں اسی کی ترغیب ہے، البتہ سلام کرنے کے ساتھ ہی خدا حافظ بھی کہہ دیا تو حرج نہیں ہے کہ یہ دعائیہ جملہ ہے اور رخصت کرتے وقت دعا دینا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے : ”مکان النبی صلی اللہ علیہ وسلم از او دع رجلا اخذ بیده فلاید عھا حتی یکون الرجل ھو یدع ید النبی صلی اللہ علیہ وسلم ہو یقول استودع اللہ دینک واما نتک و آخر عملک“ ترجمہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کو رخصت فرماتے تو اس کا ہاتھ پکڑ کر اس وقت تک نہ چھوڑتے جب تک وہ خود ہاتھ پیچھے نہ کرتا، اور فرماتے: میں تمہارادین، امانت اور آخری…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.