Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جدہ کا رہائشی عمرہ کے بعد جدہ میں حلق یا تقصیر کر سکتا ہے؟
- Answered by
- مفتی علی اصغر صاحب مدظله العالی
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ محرم الحرام 1441ھ
Question
دَارُ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں جدہ کا رہائشی ہوں، عمرہ کرنے کے لئے مکہ شریف حاضری ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا میں عمرے کے تمام افعال ادا کر کے حلق یا تقصیر جدہ جاکر کر سکتا ہوں یا نہیں ؟
Answer (beginning)
عمرہ کرنے والے کے لئے حدود حرم کے اندر حلق یا تقصیر کروانا ضروری ہے ، حدود حرم سے باہر کروانے کی صورت میں اس پر دَم لازم ہو گا۔ چونکہ جدہ حرم سے باہر ہے لہذا آپ جدہ جا کر حلق یا تقصیر نہیں کروا سکتے ، کروائیں گے تو دم دینا لازم ہو گا۔ (لباب المناسک، ص 325، رد المحتار، ج 3، ص 666، بہار شریعت،ج 1، ص 1142) وَاللهُ أَعْلَمُ مَن مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-Ifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftoahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftochlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.