Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پروموشن پر ٹریٹ دینے کا حکم

Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ ذوالحجۃ الحرام 1440ھ

Question

دَارُ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آفس میں پروموشن (Promotion) پر ٹریٹ (Treat) دینی پڑتی ہے، کیا یہ جائز ہے؟

Answer (beginning)

پروموشن وغیرہ پر یا ویسے ہی اگر دوست آپس میں مل کر رضا مندی کے ساتھ ایک دوسرے کو کھانا کھلاتے ہوں تو جائز ہے، کبھی کسی نے کھانا کھلا دیا کبھی کسی نے کھلادیا آپس میں انڈر اسٹینڈنگ (Understanding) سے یہ معاملہ ہوتا ہے تو کوئی حرج نہیں جبکہ ایک دوسرے کو عار نہ دلائی جائے ایک دوسرے کو شر مندہ نہ کیا جائے۔ ہاں اگر ایسی صورت ہو کہ نہ کھلانے پر دیگر کی طرف سے عار دلائی جائے گی شر مندہ کیا جائے گا اور کھلانے والا شر مند گی سے بچنے کے لئے مجبور اکھلاتا ہے تو یہ کھا نار شوت کے حکم میں ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.