Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مزارات اولیاء پر چادر چڑھانا کیسا؟
- Fatwa no.
- 4839:Pin
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مزارات اولیاء پر چادر چڑھانے کا کیا حکم ہے، برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ سائل: غلام نبی (RA بازار ، راولپنڈی)
Answer (beginning)
بزرگان دین رحمہم اللہ المین کے مزارات پر اس نیت سے چادر چڑھانا تا کہ لوگوں کے دلوں میں انکی تعظیم وادب پیدا ہو ،اور لوگ ان سے فیوض و برکات حاصل کریں تو یہ جائز و مستحسن اور شعار اللہ کی تعظیم میں داخل ہے، کیونکہ جب تک ظاہر بین لوگ ظاہر ی شان و شوکت نہیں دیکھتے تو ان کے دل میں اہمیت پیدا نہیں ہوتی اور انکے فیوض و برکات سے مستفید نہیں ہوتے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم DaruliftAhlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-Ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.