Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

استطاعت سے پہلے حج کرلیا اب دوبارہ حج فرض ہوگا؟

Answered by
مفتی قاسم صاحب مدظله العالی
Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ ذوالحجۃ الحرام 1440ھ

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلَسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میں نے تقریباً 24 سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ حج کیا تھا، لیکن اس وقت میں صاحب استطاعت نہیں تھا۔ اب میری عمر 32 سال ہے اور الحمد اللہ صاحب استطاعت ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اب مجھ پر دوبارہ سے حج کرنا فرض ہے ؟ نوٹ : سائل نے وضاحت کی کہ اس نے 24 سال کی عمر میں جو جج کیا تھا، وہ مطلق حج کی نیت سے کیا تھا، حج فرض یا نفل کی کوئی نسیت نہیں تھی؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں جب آپ نے 24 سال کی عمر میں مطلق حج کی نیت سے حج کر لیا تھا، تو اب آپ پر صاحب استطاعت ہونے کے باوجود حج فرض نہیں، کیونکہ جو شخص صاحب استطاعت نہ ہو اور وہ فرض حج کی یا مطلق حج کی نیت سے حج کرلے ، تو اس کا فرض حج ادا ہو جاتا ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَ رَسُوْلُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat daruliftoahlesunnat f DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftochlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.