Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا زکوۃ حیلہ کرکے ٹیکس کی ادائیگی میں دینا جائز ہے؟
- Fatwa no.
- 4840:Pin
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک شخص کو پراپرٹی ٹیکس بہت زیادہ آیا ہے ، کیا وہ اپنی زکوۃ کی سائل: محمد فراز ( باغ، کشمیر) رقم کا حیلہ کروا کر ٹیکس میں وہ رقم دے سکتا ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
صورت مسئولہ میں پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کے لئے اپنی زکوۃ کی رقم کا حیلہ کرنے کی ہر گز اجازت نہیں بلکہ ایسا کرنا حرام و گناہ ہے، کہ یہ مقاصد شرع کے خلاف اور وجوب زکوۃ کی حکمتوں کے بطلان کا سبب ہے ، لہذا اس کی اجازت نہیں وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.