Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بے وضو طواف کرنے اور طواف کا اعادہ کرنے کا حکم؟
- Issued
- ماہنامہ فیضان مدینہ ذوالقعدۃ الحرام 1440
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے حالت حدث میں (یعنی بے وضو ) طواف زیارت کر لیا تھا۔ پھر اس طواف کا اعادہ (یعنی اسے دوبارہ) بھی کر لیا لیکن اس مسئلہ کا علم مجھے بارہ ذی الحج کے بعد ہوا اور اعادہ بھی میں نے بارہ ذی الحج کے بعد کیا۔ تو پوچھنا یہ ہے کہ بارہ ذی الج کے بعد اعادہ کرنے سے میر ادم ساقط ہوا یا نہیں؟
Answer (beginning)
حالت حدث میں طواف کرنے سے آپ پر دم واجب ہو گیا لیکن اس طواف کا جب آپ نے اعادہ کر لیا، اعادہ چاہے بارہ ذی الحج کے بعد کیا، بہر حال دم ساقط ہو گیا کیونکہ حدث کی حالت میں کیے گئے طواف کا مطلقا یعنی بارہ ذی الحج سے پہلے یا بعد جب بھی اعادہ کر لیا جائے ، دم ساقط ہو جاتا ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَنَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-Ifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftoahlesunnat feedback@daruliftochlesunnat.net DaruliftAhlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.