Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا عورت صلوۃ التسبیح کی امامت کرواسکتی ہے؟

Fatwa no.
2-11957:Kan
Issued
14 محرم الحرام 1438ھ /16اکتوبر 2016ء

Question

دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی عورت نے گھر پر عورتوں کے بیچ میں کھڑے ہو کر نماز صلوۃ التسبیح میں عورتوں کی امامت کی تو کیا نماز ہو جائے گی ؟ سائل: فخر الزمان عطاری ( تحصیل و زیر آباد ضلع گجرانوالہ ڈاکخانہ سارو کی چیمہ )

Answer (beginning)

نماز تو ہو جائے گی لیکن جماعت کے ساتھ عورت کا نماز پڑھنا خواہ وہ نفل نماز (صلوۃ التسبیح ، صلوۃ التراویح وغیرہ) ہو ، یا فرض ناجائز و گناہ ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta Ahlesunnot f daruliftaahlesunnat DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftoahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.