Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
- Answered by
- مفتی قاسم صاحب مدظله العالی
- Fatwa no.
- 4891:Pin
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ ادا کی گئی تھی، اگر ہوئی تھی تو کس نے پڑھائی؟
Answer (beginning)
ام المؤمنین حضرت سید تناخدیجہ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا کے جنازہ مبارکہ کی نماز نہیں ہوئی، کیونکہ جب آپ رضی اللہ تعالی عنہا کا وصال ہوا تو اس وقت نماز جنازہ کے احکام نازل ہی نہ ہوئے تھے ، بلکہ بعد میں نازل ہوئے، البتہ انہیں لحد میں اتارنے کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خودا ترے تھے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَنَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) daruliftaahlesunnat. f DaruliftAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.