Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زانیہ بیوی سے متعلق حکم
- Fatwa no.
- 4854:Pin
Question
دَارَ الإِفْتَاء أَبْلِسُنَّت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ عورت سے زنا کا ارتکاب ہوا، کچھ عرصہ بعد شوہر کو اس کا علم ہوا، عورت نے توبہ کر لی اور شوہر سے معافی بھی مانگ لی، اب آپ شریعت کے مطابق ارشاد فرمائیں کہ اس عورت کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ نیز شوہر عورت کو معاف کرنے کے لیے تیار ہے کیا وہ اسے معاف کر سکتا ہے؟ اور اس معاف کرنے کی وجہ سے شرعاًوہ گناہ گار تو نہیں ہو گا؟
Answer (beginning)
شادی شدہ مرد و عورت اگر زنا کریں اور وہ ثابت ہو جائے تو اس کی سزا شریعت کی طرف سے رحم ہے یعنی دونوں کو سنگسار کیا جائے لیکن یہ حکومت اسلامیہ کا کام ہے عوام کو اس کی اجازت نہیں، اور آج کل حکومت کی طرف سے بھی ان حدود پر عمل نہیں، اور زانی و زانیہ پر تو بہ بہر حال فرض ہے تو وہ تو بہ واستغفار کریں، گڑ گڑا کر اللہ تعالی سے معافی مانگیں اور صدقہ و خیرات کرتے رہیں کہ یہ تو بہ میں معاون و مددگار ہوگا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.