Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قادیانیوں سے میل جول رکھنے کے احکام

Fatwa no.
4862:Pin
Issued
16 محرم الحرام 1438ھ/18اکتوبر 2016ء

Question

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قادیانیوں سے میل جول رکھنا اور ان کی غمی خوشی میں شرکت کرنا اور ان کو اپنی غمی خوشی میں شریک کر ناشر عا کیسا ہے؟ نیز قادیانی سے بچوں کو پڑھانا اور اس سے تعلیم حاصل کرنا جائز ہے یا نہیں؟

Answer (beginning)

قادیانی مرزا غلام احمد کذاب کو نبی ماننے اور اس طرح کے کئی کفریہ عقائد کی وجہ سے کافر و مرتد ہیں ،ان میں سے کسی شخص کے ساتھ میل جول رکھنا اس کے ساتھ کھانا پینا، تعلق رکھنا، اس کی غمی خوشی میں شریک ہونا یا اس کو اپنی غمی خوشی میں شریک کرنا ناجائز و حرام ہے۔ اسی طرح ان میں سے کسی کو استاذ بنانا یا بچوں کو ان سے پڑھوانا بھی ناجائز و حرام ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ مَا مَن وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat 自 feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftAhlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.